میر مخادین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (استہزائیہ) جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور بڑا مہذب اور شائستہ بنے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (استہزائیہ) جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور بڑا مہذب اور شائستہ بنے۔